ابنا: محکمہ موسميات کے زلزلہ پيما مرکز کے مطابق زلزلے کے پہلے جھٹکے ، پاکستاني وقت کے مطابق دن 10 بج کر 2 منٹ پر محسوس کئے گئے، ريکٹر اسکيل پر اس کي شدت 5 اعشاريہ 4 تھي ، پھر تقريبا 27 منٹ بعد دوبارہ اسي جگہ زلزلہ آيا جو کي سطح زمين سے صرف دس کلوميٹر گہرائي سے آيا، ريکٹر اسکيل پر اس کي شدت 5 اعشاريہ 8 تھي ، اس زلزلے کے جھٹکے، پشاور، چترال، دير ، سوات ، ايبٹ آباد، اسلام آباد سميت ملحقہ مقامات پر محسوس کئے گئے. .......
/169